جامع مسجد غوثیہ رضویہ بند روڈ لاہور پر ایک عظیم الشان شبیہہ مصطفٰی ، راکب دوش مصطفیٰ، نور نظر سیدہ زہرا و مولا مرتضیٰ ، خلیفہ پنجم سیدنا حضرت امام حسن علیہ السلام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی دعا سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں
زیر نگرانی: صدر جماعت اہلسنت پاکستان مفتی محمد اقبال چشتی صاحب
خصوصی خطاب پیر سید محمد عرفان شاہ مشہدی صاحب