فیروز آباد گجرات میں حاجی محمد صفدر جماعتی صاحب کے گھر پر ایک عظیم الشان محفل میلادالنبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم بسلسلہ سالانہ ختم شریف برائے ایصال ثواب حاجی محمد عبد الغنی جماعتی صاحب کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں
متعلقہ خبریں
SPEECH IN BRADFORD
ہماری ٹویٹر فیڈ
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]