کڑیانوالہ ضلع گجرات سے

کڑیانوالہ ضلع گجرات میں محمد شاہد جماعتی صاحب اور ان کے برادران نے حضرت امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدث علی پوری رحمتہ الله علیہ کے نام پر ایک مارکیٹ بنائ ہے

سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے دعائے خیر فرمائ

اپنا تبصرہ لکھیں