صدر جماعت اہلسنت پاکستان مفتی محمد اقبال چشتی صاحب ،ڈاکٹر مفتی عبد الکریم صاحب، علامہ مفتی محمد فیصل جماعتی صاحب نائب خطیب داتا دربار، مفتی محمد ضیاء الحسنین صدیقی صاحب اور دیگر علماء سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے
اس موقع پر حکومت کی طرف سے جو نیا بل پیش ہؤا اس پر تبادلہ خیال کیا گیا