ڈسکہ سے

جیسروالہ ڈسکہ کی جامع مسجد حنفیہ میں ایک عظیم الشان محفل ذکر اہلبیت علیہم السلام کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں