اسٹیٹ لائف سوسائٹی لاہور سے

اسٹیٹ لائف سوسائٹی لاہور میں محمد امین احمد جماعتی صاحب کے گھر پر سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب تشریف فرما ہیں

قبلہ پیر صاحب نے محمد امین احمد جماعتی صاحب سے ان کے بیٹے کے انتقال پر ان سے تعزیت کی اور ان کے بیٹے کی بخشش و مغفرت کے لئے خصوصی دعا بھی فرمائ

اپنا تبصرہ لکھیں