مانگا منڈی سے

مانگا منڈی لاہور میں ایک محفل ذکر امام عالی مقام سیدنا حضرت امام حسین علیہ السلام بسلسلہ ختم چہلم برائے ایصال ثواب ملک محمد حسین حیدری جماعتی صاحب کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں