ملتان سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں زکریا ٹاؤن ججز کالونی ملتان میں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب حاجی محمد امجد جماعتی صاحب کے گھر پر تشریف فرما ہوئے قبلہ پیر صاحب نے دعائے خیر فرمائ