جھنگ سے

اڈا کلری، سرگودھا روڈ میں محمد نوید الحسن صاحب جو کہ حاجی محمد الله دتہ جماعتی صاحب کے بیٹے تھے اور حاجی محمد شکیل جماعتی صاحب کے چھوٹے بھائی تھے ،ان کے ایصال ثواب کے لئے ختم قل شریف کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں