جامع مسجد روشن بھیلہ قصور میں ایک عظیم الشان محفل ذکر امام عالی مقام سیدنا حضرت امام حسین علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں
منجانب، محمد رحمت علی جماعتی صاحب و یاران طریقت روشن بھیلہ