جماعت منزل لاہور سے

بول ٹی وی اسلام آباد کے علی رضا صاحب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے

قبلہ پیر صاحب نے ان کو سیرت امیر ملت، ولیوں کے ولی سید جماعت علی، اقبال اور امیر ملت، ختم نبوت اور امیر ملت اور غزوہ ہند کتابیں بھی عطا کی

اس موقع پر حاجی محمد رفیق الحسن قریشی صاحب، پیر سید شفیق حسین شاہ صاحب بھی موجود ہے

اپنا تبصرہ لکھیں