فیروز آباد گجرات سے

جامع مسجد سیدنا امیر حمزہ رضی الله تعالیٰ عنہ میں آج سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے جمعہ پڑھایا اور خصوصی خطاب بھی فرمایا

موضوع: شہادت امام عالی مقام سیدنا حضرت امام حسین علیہ السلام

اپنا تبصرہ لکھیں