فیروز آباد گجرات سے

آج صبح خلیفہ مجاز حاجی محمد صفدر جماعتی صاحب کے گھر پر سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے دعائے خیر فرمائ

قبلہ پیر صاحب کے اعزاز میں ناشتہ پیش کیا گیا

اپنا تبصرہ لکھیں