جھنگ سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں چک نمبر159 ج ب میں آج سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے جمعہ پڑھایا اور خصوصی خطاب بھی فرمایا اس موقع پر ایک عظیم الشان سالانہ محفل یوم فخر ملت رحمت الله علیہ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت قبلہ پیر صاحب نے فرمائ