دربار عالیہ حضرت امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدث علی پوری رحمۃ الله علیہ پر سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب حاضری دیتے ہوئے
گوجر خان سے آئے ہوئے پیر بھائی چوہدری طارق محمود جماعتی صاحب، محمد مسعود جماعتی صاحب چوہدری محمد حیدر علی جماعتی صاحب اور چوہدری محمد قیصر علی جماعتی صاحب بھی موجود ہے