آستانہ عالیہ توحیدیہ شریف ماڈل ٹاؤن لاہور پر سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب تشریف فرما ہیں
قبلہ پیر صاحب نے پیر سید مزین رسول ہاشمی صاحب سے ان کے والد پیر سید شاہد رسول شاہ صاحب کے انتقال پر ان سے تعزیت کرتے ہوئے اور ان کے درجات میں بلندی کے لیے دعا فرماتے ہوئے