
حاجی ملت رسول جماعتی صاحب اور محمد مہاز مسعود چشتی صاحب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ان کی والدہ محترمہ قبلہ آپا جی سرکار رحمتہ الله علیہا کے وصال پر ان سے تعزیت کرتے ہوئے اور ان کے درجات میں بلندی کے لئے دعا فرماتے ہوئے