
پیر سید احمد حسین شاہ ترمزی جماعتی صاحب رحمۃ الله علیہ کے صاحبزادگان پیر سید حیدر حسین شاہ ترمزی صاحب اور صاحبزادہ سید حسنات احمد حسین شاہ ترمزی شاہ صاحب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ان کی والدہ محترمہ قبلہ آپا جی سرکار رحمتہ الله علیہا کے وصال پر ان سے تعزیت کرتے ہوئے اور ان کے درجات میں بلندی کے لئے دعا فرماتے ہوئے