نارووال فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں نارووال مرکز اویسیہ نارووال پر ایک عظیم الشان 20 واں سالانہ عرس مبارک حضور بدر المشائخ رحمتہ الله علیہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں