نواب شاہ سندھ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں نواب شاہ سندھ کے تبلیغی دورہ کے بعد سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کو محمد عظیم جماعتی صاحب الوداع کرتے ہوئے اس موقع پر عظیم جماعتی صاحب اور پیر بھائیوں نے قبلہ پیر صاحب کو اجرک اور دیگر تحائف پیش کئے