پکہ قلعہ حیدرآباد

حیدرآباد سندھپکہ قلعہ حیدرآباد میں ایک عظیم الشان محفل میلادالنبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم و عظمت و شان مخدومہ کائنات سلام الله علیہا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں