حیدرآباد سندھ سے براہ راست

رحمان ٹاؤن حیدرآباد میں محمد غفار احمد جماعتی صاحب اور محمد وقار احمد جماعتی صاحب کے گھر پر ایک مختصر محفل میلادالنبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

قبلہ پیر صاحب کے اعزاز میں ظہرانہ پیش کیا گیا

اپنا تبصرہ لکھیں