لطیف آباد کی جامع مسجد صدیق اکبر میں ایک عظیم الشان محفل میلادالنبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم و عظمت مخدومہ کائنات سلام الله علیہا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں
خصوصی شرکت و خطاب: ڈاکٹر ابو الخیر محمد زبیر صاحب
منجانب ۔ حاجی محمد صدیق احمد جماعتی صاحب