گزشتہ شب کو ملتان میں ایک عظیم الشان رفعت خاندان مصطفیٰ صلی الله علیہ وآلہ وسلم کانفرنس، بعنوان تحفظ ناموس رسالت صلی الله علیہ وآلہ وسلم و عظمت آل و اصحاب رسول علیہم الرضوان کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ
زیر اہتمام ۔ بزم رضا، جامع رضویہ مصباح القرآن ملتان