گجرات سے

کوٹلہ ککرالی ضلع گجرات میں ایک ختم پاک برائے ایصال ثواب والد راجہ محمد طارق جماعتی صاحب راجہ محمد سخی جماعتی صاحب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ

اپنا تبصرہ لکھیں