شیخو پورہ سے

قصر سلیمان خانقاں، ڈوگراں روڈ، نزد فاروق آباد ضلع شیخو پورہ میں ایک عظیم الشان سالانہ شان
سیدہ مخدومہ کائنات سلام الله علیہا و شان سیدنا ابوبکر صدیق رضی الله تعالیٰ عنہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں