گاؤ جمعہ والا ، گنڈا سنگھ بارڈر قصور کی جامع مسجد میں ایک عظیم الشان محفل میلادالنبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم و عظمت مخدومہ کائنات سلام الله علیہا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں
منجانب ۔ سردار ریاض احمد ڈوگر جماعتی صاحب












