موضع مدکے ضلع قصور میں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کا قائم کردہ مدرسہ ، جامع امیر ملت سے الحمدالله 42 نوجوان طلبہ نے حفظ اور ناظرہ مکمل کیا ہے
قبلہ پیر صاحب نے ان کی دستاربندی کی ہے اور بطور انعامات ان کو قرآن مجید اور کتابات تقسیم کیے ہے اور اس موقع پر ان کو ڈھیروں دعاؤں سے بھی نوازا ہے