بھوانہ ضلع چنیوٹ

امین پور روڈ، نزد جامع مسجد عمر فاروق، لعل چوک، تحصیل بھوانہ ضلع چنیوٹ پر ایک عظیم الشان محفل میلادالنبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم و ذکر مخدومہ کائنات سلام الله علیہا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں