جامع مسجد رضوان الرسول سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ میں ایک عظیم الشان سالانہ محفل میلادالنبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم و عظمت سیدہ کائنات سلام الله علیہا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں
خصوصی خطاب۔ پیر سید عرفان شاہ مشہدی صاحب