لاہور سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب محمد نسیم احمد جماعتی صاحب کے گھر پر تشریف فرما ہیں قبلہ پیر صاحب کے اعزاز میں عشائیہ پیش کیا گیا قبلہ پیر صاحب نے دعائے خیر فرمائ