جامع مسجد انصاریاں والی، نتھے جاگیر میں ایک عظیم الشان سالانہ محفل میلادالنبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں
منجانب۔ شاہ جماعت فاؤنڈیشن، نتھے جاگیر