جماعت منزل لاہور میں صاحب زادہ سید شعیب شیرازی صاحب اور ان کے ساتھی سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے
اس موقع پر انہوں نے قبلہ پیر صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے اور مدینہ شریف کی حاضری پر مبارک باد پیش کی