
جماعت منزل لاہور میں قصور سے آئے ہوئے ڈاکٹر ارشد علی جماعتی صاحب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے
اس موقع پر انہوں نے قبلہ پیر صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے اور مدینہ شریف کی حاضری پر مبارک باد پیش کی