جماعت منزل لاہور سے

جماعت منزل لاہور میں پیر سید شاہد حسین گردیزی صاحب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے

اس موقع پر انہوں نے قبلہ پیر صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے اور مدینہ شریف کی حاضری پر مبارک باد پیش کی

اپنا تبصرہ لکھیں