رسول آباد، راوی ریان میں ایک عظیم الشان سالانہ محفل میلادالنبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ
منجانب۔ میاں محمد سرور جماعتی صاحب، حضرت علامہ قاری فیض احمد جماعتی صاحب