ڈسکہ سے براہ راست

دار العلوم نقشبندیہ مجددیہ جماعتیہ ڈسکہ پڑ ایک عظیم الشان سالانہ عرس مبارک حضرت علامہ پیر محمد شریف نقشبندی جماعتی مجددی قادری صاحب رحمت الله علیہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں