جیسروالہ سے براہ راست

سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کی عمرہ ادائیگی کے بعدپاکستان واپسی پر ڈسکہ جاتے ہوئے جیسروالہ سٹاپ پر مریدگان پیر صاحب کا والہانہ استقبال کرتے ہوئے۔۔۔پیر صاحب سے خصوصی دعا بھی کی۔

اپنا تبصرہ لکھیں