گوجر خان سے براہ راست

جامع مسجد نور ، ڈھوک میرپوریاں، گوجر خان ضلع راولپنڈی میں ایک عظیم الشان سالانہ محفل میلادالنبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و گوجر خان خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

منجانب: چوہدری محمد معروف جماعتی صاحب، چوہدری محمد محبوب جماعتی صاحب

اپنا تبصرہ لکھیں