استقبال
گاؤ کھتریل میں ایک عظیم الشان سالانہ محفل میلادالنبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم و 49 واں سالانہ عرس مبارک حضرت امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ صاحب رحمت الله علیہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں
منجانب: صوفی محمد صابر حسین جماعتی صاحب