اسلام آباد
سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے مرکز آئ 10 میں حافظ محمد نور جماعتی صاحب کی عیادت کی اور ان کی صحت کے لئے دعا فرمائی اور ان کی دکان حسنین ٹریڈرز کا وزٹ کیا اور کاروبار کی ترقی اور خیر و برکت کے لیے دعا فرمائی