ایبٹ آباد سے

خانقاہ محبوب آباد شریف، حویلیاں ایبٹ آباد پر ایک عظیم الشان سالانہ عالمی میلاد مصطفی صلی الله علیہ وآلہ وسلم کانفرنس ، مقام سیدہ زہرا بتول سلام الله علیہا و مرتبہ خلیفتہ الرسول ابو بکر صدیق رضی الله تعالیٰ عنہ قرآن و سنت کی روشنی میں کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ

اپنا تبصرہ لکھیں