تارا گڑھ، پتوکی سے

سلیمان یاسین جماعتی صاحب کے گھر پر ایک مختصر محفل میلاد النبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں