روشن بھیلہ سے

محمد جمیل نمبردار صاحب کے گھر پر ایک عظیم الشان محفل ذکر اہلبیت علیہم السلام کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

صاحبزادہ علی حیدر شاہ جماعتی صاحب بھی تشریف فرما ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں