روشن بھیلہ ضلع قصور سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سردار مسعود احمد خان صاحب کے گھر پر تشریف فرما ہوئے قبلہ پیر صاحب نے خان صاحب کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی اور ان کی بخشش و مغفرت کے لیے دعا بھی فرمائ