راولپنڈی سے

سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے حاجی محمد مسعود جماعتی صاحب سے انکے برادر حاجی محمد مقصود جماعتی صاحب کے انتقال پر تعزیت کی اور ان کی بخشش و مغفرت کے لیے دعا فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں