بلال گنج لاہور میں ایک عظیم الشان سالانہ عرس مبارک حضرت داتا گنج بخش رحمۃ الله علیہ برائے ایصال ثواب شیخ محمد رمضان گوگا صاحب جس کی صدارت سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں
منجانب: محمد سلمان جماعتی صاحب