جامع مسجد صدیقہ، کوٹ پیر فضل شاہ، پھول نگر ضلع قصور میں ایک عظیم الشان محفل ذکر مخدومہ کائنات سلام الله علیہا کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں
انتظامیہ: النور فاؤنڈیشن، پھول نگر
منجانب: محمد عارف جماعتی و برادران













