افتتاح جامع امیر ملت، منڈی بہاوالدین

2 اکتوبر بروز جمعہ

سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے بچیوں کے لئے مدرسہ جامع امیر ملت کا افتتاح کیا ، اس موقع پر ایک مختصر محفل میلاد النبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت قبلہ پیر صاحب نے کی اور خصوصی دعا بھی فرمائ

زیر انتظام : حضرت علامہ شفیق جماعتی صاحب

اپنا تبصرہ لکھیں