کاہنہ نو لاہور سے

سدھڑ کاہنہ نو میں محمد منور جماعتی صاحب کے گھر پر ایک عظیم الشان محفل ذکر اہلبیت علیہم السلام کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں